Description
بریکر ٹائپ چینج اوور سوئچ
63 ایمپیر لوڈ کیپیسٹی- یہ چینج اوور 220 وولٹ واپڈا کی دو لائنز میں سے کسی ایک لائن سے کرنٹ لینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ روٹری/گول چینج اوور کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ڈی بی باکس میں ڈین ریل میں بآسانی لگایا جا سکتا ہے
D-574
Reviews
There are no reviews yet.